EPAPER
ہندوستان پر امریکی محصولات: رگھورام راجن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ خدمات پر محصولات لگانے کے طریقے تلاش کر سکتا ہے، جو نئی دہلی کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔
November 03, 2025, 6:46 PM IST
ایس بی آئی ریسرچ رپورٹ کا دعویٰ جی ایس ٹی آمدنی: ایس بی آئی ریسرچ نے اندازہ لگایا ہے کہ مالی سال۲۰۲۶ء میں ہندوستان کی جی ایس ٹی کی وصولی حکومت کے بجٹ تخمینوں سے زیادہ ہوگی۔
November 02, 2025, 6:58 PM IST
آر بی آئی کے نئے قوانین کے مطابق کریڈٹ کارڈ کے صارفین کو ادائیگی کی مقررہ تاریخ کے بعد کم از کم تین دن کی رعایتی مدت ملے گی، جس کے دوران کوئی لیٹ فیس نہیں لی جائے گی۔
November 02, 2025, 6:00 PM IST
اسرائیلی فورسیز کی گرفتاری مہم،مختلف شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے اور گرفتاریوں کی کارروائیوں میں آزاد کئے گئے قیدیوں اور نوجوانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
October 29, 2025, 1:19 PM IST
