Inquilab Logo Happiest Places to Work

bank of baroda

ڈیٹا لیک پر بینک آف بڑودہ کا بیان: کور بینکنگ سسٹم مکمل طور پر محفوظ

بینک آف بڑودہ نے مبینہ ڈیٹا لیک کے معاملے پر وضاحت کرتے بیان جاری کیا کہ اس کا کور بینکنگ سسٹم مکمل طور پر محفوظ ہے اور واقعے کی تفصیلی فارینسک تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

July 27, 2026, 5:11 PM IST

بینک آف بڑدوہ، بارامتی کے منیجر کی ’’کام کے شدید دباؤ‘‘ کے سبب خودکشی

بارامتی، اترپردیش میں بینک آف بڑدوہ کی ایک شاخ کے منیجنگ ڈائریکٹر شیوشنکر مترا نے کام کے شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ شیوشنکر مترا نے اس ماہ کے آغاز میں کام کے دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ کی درخواست داخل کی تھی اور نوٹس پیریڈ پر کام کر رہے تھے۔

July 19, 2025, 5:52 PM IST

بینک آف بڑودہ نےدینا بینک اور وجیا بینک کی شاخوں کےساتھ انضمام کا عمل مکمل کیا

عوامی سیکٹر کے بینک ’بینک آف بڑودا‘ نے اتوار کے روز بیان جاری کرکے بتایا کہ اس نے دینا بینک اور وجیا بینک کی ۳؍ہزار۸۹۸؍ شاخوں کے انضمام کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ وجیا بینک اور دینا بینک کو یکم اپریل ۲۰۱۹ء سے بینک آف بڑودا میں ضم کردیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں بینک آف بڑودا کی جانب سے مرحلہ وار طریقے سے انضمام کا عمل جاری تھا۔

December 21, 2020, 12:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK