EPAPER
امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی نے خیر سگالی اور بیرون ملک خوشحالی کو فروغ دینے کے ایک پرامن طریقے کے طور پر امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ USAID) کو ۱۹۶۱ء میں قائم کیا تھا۔
July 01, 2025, 5:30 PM IST
سابق امریکی صدر براک اوبامہ نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ۱۳ سال قبل، میری قیادت میں انتظامیہ نے ان نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدام اٹھایا جو ہر لحاظ سے امریکی تھے لیکن کاغذات پر غیر امریکی تھے۔ انہوں نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کرنے پر بھی زور دیا۔
June 16, 2025, 7:40 PM IST
گیٹس نے اے آئی سے جڑے’’مسائل کو حل کرنے‘‘ اور ’’جدت کو آگے بڑھانے‘‘ کے امکانات پر زور دیا۔ اوبامہ نے خبردار کیا کہ اے آئی کی بدولت ہونے والا آٹومیشن جلد ہی تمام شعبوں کی ملازمتوں پر اثر انداز ہوگا۔
April 21, 2025, 10:02 PM IST
ہارورڈ کا یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ انتظامیہ پورے ملک کی یونیورسٹیوں پر تنوع کے پروگراموں کو ختم کرنے اور طلبہ کی زیرقیادت فلسطین حامی مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ ٹرمپ کے ان مطالبات اور وفاقی امداد منجمد کردینے کے اقدامات کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیاں دباؤ کا شکار ہیں۔
April 15, 2025, 6:01 PM IST