EPAPER
’’دی بیٹ مین پارٹ ۲‘‘ میں اسکارلیٹ جوہانسن کو بطور ’’کیٹ وومن‘‘ شامل کیا جاسکتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری میٹ ریوز کریں گے اور ریلیز کی تاریخ اکتوبر ۲۰۲۷ء مقرر کی گئی ہے۔ پہلی فلم کی کامیابی کے بعد سیکوئل پر توجہ بڑھ گئی ہے جبکہ زوئی کراؤٹز کیٹ ویمن کے کردار میں واپس نہیں آئیں گی۔ تاہم، جوہانسن کا ممکنہ کردار ابھی راز میں ہے۔
December 04, 2025, 6:15 PM IST
ٹا ٹا پلے نے وارنر برادرز ڈسکوری کے اشتراک سے ’’کارٹون نیٹ ورک فارایور‘‘ کے نام سے نئی سروس متعارف کرائی ہے جس میں پرانے مشہور کارٹون دوبارہ دکھائے جائیں گے۔ یہ سروس انگریزی اور ہندی زبانوں میں ۲۴؍ گھنٹے ٹی وی اور موبائل ایپ پر دستیاب ہوگی۔
September 16, 2025, 5:33 PM IST
ناگارجن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ’’قلی‘‘ کے ہدایتکار لوکیش کنگراج نے فلم میں ان کا کاسٹیوم ہیتھ لیجر کی فلم ’’جوکر‘‘ سے کردارسے متاثرہوکر ڈیزائن کیا تھا۔یاد رہے کہ ’’قلی‘‘ ۱۴؍ اگست ۲۰۲۵ءکو سنیماگھروں میں ریلیز ہوگی۔
August 14, 2025, 8:18 PM IST
اداکار اور ہدایتکار میٹ ریوز نے فلم ’’دی بیٹ مین ۲‘‘کی اسکرپٹ مکمل کر لی ہے جس میں رابرٹ پیٹنسن کلیدی کردار نبھائیں گے۔یہ فلم یکم اکتوبر ۲۰۲۷ءکو سنیماگھروں میں ریلیز ہوگی۔
June 28, 2025, 6:42 PM IST
