Inquilab Logo

belgium

اونٹاریو یونیورسٹی نے اسرائیل نواز کمپنیوں سے ہاتھ کھینچ لیا

بلجیم کے بعد اب کینیڈا میں طلبہ کااسرائیل مخالف احتجاج رنگ لایا،اونٹاریو انتظامیہ نےمظاہرین کوتحریری طور پر تیقن دیا۔

May 24, 2024, 9:57 AM IST

بلجیم: یونیورسٹی آف گینٹ نے تین اسرائیلی تعلیمی اداروں سے تعلقات منقطع کرلئے

بلجیم کی یونیورسٹی آف گینٹ نے تین اسرائیلی ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوشن سے تعلقات منقطع کر لئے ہیں اور کہا ہے کہ ان کی پالیسی یونیورسٹی کی ہیومن رائٹس پالیسی سے میل نہیں کھاتی۔ یونیورسٹی کی تحقیقات نے ایم آئی جی اے ایل اور وولکانی سینٹر کے اسرائیلی وزارتوں کے ساتھ وابستگی اور ہولون انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں مالی مدد فراہم کرنے کے بارے میں خدشات کو اجاگر کیا۔

May 18, 2024, 8:51 PM IST

غزہ کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج بلجیم اور ہالینڈ تک پہنچ گیا

امریکی ریپر نے اپنے گانے کے ذریعہ طلبہ کی حمایت کی، بائیڈن کو متنبہ کیا کہ ’’تمہارے ہاتھ خون سے آلودہ ہیں‘‘

May 08, 2024, 12:44 PM IST

بلجیم میں مذہبی ہم آہنگی کا شاندار مظاہرہ، ایسٹر اور افطار ایک ساتھ!

بورگر ہوٹ میں سڑک کے دونوں جانب ۲؍کلومیٹر کی دوری تک ٹیبل سجائے گئے تھے جن پر مسلم اور عیسائی ایک ساتھ بیٹھے، فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے بہت سے افراد نے گلے میں عربی رومال لپیٹ رکھا تھا۔

April 02, 2024, 11:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK