EPAPER
عظیم پریم جی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ نے کانووکیشن کے موقع پر فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔ طلبہ نے وِپرو اور تل ابیب کے درمیان تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کو نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا۔
October 27, 2025, 4:43 PM IST
مونی رائے کے ریستوراں ’’بدمعاش‘‘ نے کھانے کے شوقین افراد میں خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اسکرین نے مینو اور پکوانوں کی قیمتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
October 25, 2025, 5:56 PM IST
آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں حیدرآباد-بنگلورو ہائی وے پر ایک نجی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے۲۵؍ سے زائد مسافر جھلس کر ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک پھٹ گیا اور لمحوں میں گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی۔
October 24, 2025, 12:09 PM IST
ہنڈائی موٹر اور ایل جی الیکٹرونکسکے بعد ایک اور عالمی کمپنی اپنے ہندوستانی یونٹ کی لسٹنگ کی تیاری کر رہی ہے۔ اس بار، یہ کوکا کولا ہے، جو اپنے ہندوستانی یونٹ کی لسٹنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ معلوم کریں کہ بات چیت کس حد تک آگے بڑھی ہے اور اس کے ہندوستانی کاروبار کی مکمل تفصیلات دیکھیں۔
October 17, 2025, 7:25 PM IST
