Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhagyashree

راجہ شیواجی باکس آفس:رتیش دیشمکھ کی فلم ۱۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل

رتیش دیشمکھ کی فلم ’’راجہ شیواجی‘‘ نے ہندوستان میں ریلیز کے صرف ۱۸؍ دنوں کے اندر ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ یہ تاریخی و سوانحی فلم عظیم جنگجو بادشاہ چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے۔

May 18, 2026, 7:50 PM IST

’’میں نے پیار کیا‘‘ میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا: بھاگیہ شری

بھاگیہ شری نے انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۸۹ء کی سپرہٹ فلم ’’می نے پیار کیا‘‘ میں انہیں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا کیونکہ اُس وقت وہ زیادہ بڑی اسٹار سمجھی جاتی تھیں۔ اداکارہ کے مطابق فلمی دنیا میں معاوضہ ’’رسد اور طلب‘‘ کے اصول پر منحصر ہوتا ہے اور اس وقت سلمان خان نئے اداکار تھے۔ بھاگیہ شری نے یہ بھی کہا کہ اداکاراؤں کو برابر معاوضے کے لیے اجتماعی طور پر آواز اٹھانی ہوگی، ورنہ انڈسٹری میں فرق برقرار رہے گا۔

May 12, 2026, 5:48 PM IST

’’راجہ شیواجی‘‘ کے ایکشن سے بھرپور ٹریلر میں رتیش دیشمکھ چھائے رہے

’’راجہ شیواجی‘‘ ٹریلر ریلیز: رتیش دیشمکھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’راجہ شیواجی‘‘ کا ٹریلر پیر کو ریلیز کیا گیا۔ جانئے کہ ٹریلر کیسا ہے اور رتیش دیشمکھ اور سنجے دت کیسے نظر آتے ہیں..

April 20, 2026, 9:31 PM IST

رتیش دیشمکھ کی ’’راجہ شیواجی‘‘میں سلمان خان کاداخلہ

رتیش دیشمکھ کی تاریخی فلم ’’راجہ شیواجی‘‘ کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس پروجیکٹ میں سلمان خان ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ چھترپتی شیواجی مہاراج کی کہانی پر مبنی اس فلم کو بڑے پیمانے پر تیار کیا جا رہا ہے اور اس کی کاسٹ میں کئی بڑے نام شامل ہیں۔

April 20, 2026, 7:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK