Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhandup

طلبہ کی حمایت میں ونچت بہوجن اگھاڑی کا زبردست احتجاج

پرکاش امبیڈکر کی پارٹی کے لیڈران اور دیگر افراد کوپولیس نے تحویل میں لےلیا ۔ مظاہرین نے کہا: طاقت کے بل پرہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی ۔ہم ڈنڈے اورگولی سے ڈرنے والے نہیں۔

July 24, 2026, 12:26 PM IST

جولائی کے پہلے ہی دن ممبئی میں موسلا دھار بارش، معمولات زندگی متاثر

اندھیری، سانتا کروز، کھار، باندرہ، کرلا، وکھرولی، پوائی، گھاٹ کوپر، بھانڈوپ اور ملنڈ میں سڑکوں پر پانی بھرگیا ۔ محکمہ موسمیات نے ۷؍ جولائی تک زبردست بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی وارننگ دی۔

July 02, 2026, 10:10 AM IST

پہلی ہی بارش نے بی ایم سی کے دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا۔ میئر کو شرمندگی

بارش کے دوران راستے پر نکل کر کام کرنے کا کریڈٹ لینے کیلئے ریتوتائوڑے میڈیا کے ہمراہ گاندھی مارکیٹ پہنچی تھیں تبھی ان کا اسٹاف ممبران کے سامنے ہی گٹر میں گرگیا۔ کئی جگہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ شہریوں کو دشواریاں۔

June 25, 2026, 11:18 AM IST

ممبئی و مشرقی مضافات میں ۸؍ دنوں تک ۵؍ فیصد پانی کٹوتی

۲۰؍ تا ۲۷؍ اپریل جنوبی ممبئی اور مشرقی مضافات کے ۱۲؍ وارڈوں میں پانی سپلائی متاثر ہوگی، عوام کو پانی سنبھال کر استعمال کرنے کا مشورہ۔

April 19, 2026, 10:23 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK