Inquilab Logo Happiest Places to Work

bharat bandh

’بھارت بند‘میں۲۵؍ کروڑ ملازمین کی شرکت

کئی ریاستوں میں ٹریڈ یونینوںکے کارکنان کی ریلیاں،سڑکیںاورریلوےٹریک بلاک کئےگئے ،مزدور مخالف پالیسیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ

July 10, 2025, 8:29 AM IST

ممبئی : بھارت بند کا جزوی اثر، ٹریڈیونینوں کا مظاہرہ

شہر کے مختلف حصوں میں بینکنگ، ڈاک اور دیگر عوامی خدمات کے معمولات متاثر ہوئے۔ اس کا اثر محدود رہا،بقیہ خدمات حسب معمول جاری رہیں

July 10, 2025, 7:43 AM IST

بھارت بند: ۹؍ جولائی کو ۲۵؍ کروڑ کارکنان حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتال کریں گے

کل بھارت بند کی وجہ سے بینکنگ، انشورنس، ڈاک، کان کنی اور تعمیرات کے محکموں کے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ کسانوں اور دیہی مزدوروں نے بھی اس میں شرکت کا عہد کیا ہے۔

July 08, 2025, 4:06 PM IST

’ بھارت بند‘ کا کئی ریاستوں میں خاطر خواہ اثر، ریل خدمات متاثر

بہار ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، یوپی ، راجستھان،مدھیہ پریش اور کیرالا میں مظاہرین نے اپنی موجودگی کا احساس دلایا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر برہمی کااظہار کیا

August 22, 2024, 10:16 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK