• Mon, 26 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhushan kumar

پربھاس کی سالگرہ پر پرشانت نیل سے ملاقات، ’سالار ۲‘ کے حوالے سے اہم اشارہ

پربھاس کی سالگرہ پر ہدایتکار پرشانت نیل سے ان کی ملاقات نے فلم ’’سالار ۲‘‘ کی تیاریوں سے متعلق قیاس آرائیوں کو ہوا دے دی ہے۔ فلمسازوں کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دونوں کی دوبارہ شراکت داری کا اشارہ دیا گیا، تاہم فلم کی شوٹنگ شروع ہونے کی تاریخ کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا ہے۔

October 24, 2026, 11:59 AM IST

کارتک آرین اور سری لیلا کی رومانوی میوزیکل فلم ملتوی ، ۲۰۲۷ء میں ریلیز متوقع

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین اور جنوبی ہندوستان کی اداکارہ سری لیلا کی آنے والی رومانوی میوزیکل فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے اور اب یہ فلم ۲۰۲۷ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے اعلان کے بعد سے ہی شائقین اس نئی جوڑی کو پردۂ سیمیں پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔

October 16, 2026, 3:38 PM IST

’’ دھمال ۴‘‘میں پہلی فلم کی روح برقرار رکھی گئی ہے: ارشد وارثی

بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ آنے والی فلم ’’ دھمال ۴‘‘میں پہلی دھمال جیسی ہی معصومیت اور کامیڈی کا وہی انداز دیکھنے کو ملے گا۔

July 01, 2026, 6:46 PM IST

ٹی سیریز کے بانی گُلشن کمار کے بھائی درشن کمار کا۷۰؍ برس کی عمر میں انتقال

ٹی سیریز کے بانی گُلشن کمار کے بھائی درشن کمار کا۷۰؍ برس کی عمر میںانتقال، مِکا سنگھ نے خراج عقیدت پیش کیا

April 19, 2026, 5:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK