تیجسوی یادو کا میڈیا سے خطاب، کہا: جس دن انگریزوں کے خلاف ’بھارت چھوڑو‘ تحریک چلائی گئی تھی،اسی دن سے بہار نے ’بی جے پی چھوڑو تحریک‘ کا آغاز کردیا ہے، مزید کہا کہ بی جے پی جس کے ساتھ رہتی ہے، پہلے اسے ہی ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے
زعفرانی پارٹی کی دوستی سے نتیش کمار کی توبہ۔ آج آر جے ڈی ،کانگریس، سی پی ایم اور دیگر پارٹیوں کے ۱۶۴؍ اراکین کی حمایت سے نئی حکومت بنائیں گے، اپوزیشن نے خیر مقدم کیا، بی جے پی کے خیمے میں مایوسی
ہی سے یہ قیاس آرائی ہورہی ہے کہ نتیش کمار ایک بار پھر این ڈی اے کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ مہاگٹھ بندھن کا حصہ بن جائینگے۔
آج اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ ، کوئی اہم فیصلہ کرسکتے ہیں، آر جے ڈی نے ضرورت پڑنے پر حمایت کا اشارہ دیا، دیگر پارٹیاں بھی چوکنّا، میٹنگیں طلب کیں