• Thu, 10 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bikaner

ایف ایس ایس اے آئی نے ۲۰۲۶ء میں ۲۰؍ سے زائد کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے

اگر آپ پیک شدہ خوراک یا مشروبات کے معروف برانڈز استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے اہم ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا نے ۲۰۲۶ء میں ۲۰؍سے زائد فوڈ کمپنیوں اور برانڈز کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ کن لیبلنگ اور صحت سے متعلق غیر مصدقہ دعوؤں پر کارروائی کی ہے۔

July 30, 2026, 5:19 PM IST

لندن میں ہلدی رام کی پہلی شاخ، افتتاح پر ہندوستانی کمیونٹی کا زبردست جوش و خروش

برطانیہ میں ’ ہلدی رام‘ کی پہلی شاخ کے افتتاح نے لندن میں مقیم بھارتی کمیونٹی میں غیرمعمولی جوش و خروش پیدا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لیسٹر اسکوائر کے باہر طویل قطاریں اس برانڈ کی مقبولیت کا واضح ثبوت بن گئیں۔

July 14, 2026, 5:15 PM IST

گزشتہ چار برسوں میں ٹرینوں سے ۱۰۴ کروڑ روپے مالیت کی چادریں، تولیے اور کمبل چوری

۲۰۲۲ء اور ۲۰۲۵ء کے درمیان ریلوے کی جانب سے مہیا کرائے جانے والے سامان کی چوریوں میں ۵۶ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ چہرہ پونچھنے والے چھوٹے تولیے سب سے زیادہ تعداد میں چوری ہوئے۔ گزشتہ چار برسوں میں ۵۴ء۴۶ لاکھ تولیے غائب ہوئے۔

July 13, 2026, 7:04 PM IST

فلم لَواینڈوار میں رنبیر کپور کا لُک لیک ہوا

رنبیر کپور اس وقت اپنی آنے والی فلم کا کام مکمل کر رہے ہیں۔ ان کی `اینیمل ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ تب سے وہ بڑی فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ `رامائن پارٹ وَن ` کا ​​کام مکمل کرنے کے بعد وہ `لو اینڈ وار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

August 24, 2025, 5:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK