• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bill gates

بل گیٹس: مصنوعی ذہانت انسانیت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، فوری حکمت عملی ضروری

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) کے تیز رفتار پھیلاؤ پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومتوں نے فوری اقدامات نہ کیے تو اس کے نقصانات فوائد پر غالب آسکتے ہیں۔ اپنے تقریباً ۶؍ ہزار الفاظ کے مضمون میں گیٹس نے کہا کہ اے آئی لاکھوں ملازمتیں ختم کرسکتی ہے، سائبر حملوں اور فراڈ کو آسان بنا سکتی ہے، حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کی صلاحیت بڑھا سکتی ہے اور بچوں کی ذہنی و سماجی نشوونما کو متاثر کرسکتی ہے۔

August 27, 2026, 2:45 PM IST

ایپسٹین فائلز: جیفری سے بل گیٹس کے تعلقات پر وارن بفیٹ گیٹس فاؤنڈیشن سے علاحدہ

ایپسٹین فائلز: جیفری سے بل گیٹس کے تعلقات پر وارن بفیٹ گیٹس فاؤنڈیشن سے علاحدہ ہوگئے ، اور اپنے عطیہ دینے کے منصوبے کو تیز کرتے ہوئے اربوں ڈالر چار خاندانی فاؤنڈیشنز کو بھیج دیے ، بفیٹ نے کہا کہ اب وہ اپنی باقی ماندہ برکشائر ہولڈنگز کو تقریباً آئندہ آٹھ سالوں میں ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

July 16, 2026, 3:13 PM IST

ایپسٹین معاملے کی تحقیقات کے دوران وارن بفیٹ، گیٹس فاؤنڈیشن کو عطیہ نہیں دیں گے

بفیٹ روایتی طور پر جون یا جولائی میں گیٹس فاؤنڈیشن کو ’برکشائر ہتھاوے‘ کے اربوں ڈالر کے شیئرز عطیہ کرتے رہے ہیں۔ لیکن اس سال انہوں نے گزشتہ ۲۰ برسوں میں پہلی بار گیٹس فاؤنڈیشن کو دیا جانے والا اپنا روایتی وسطِ سال کا عطیہ روک دیا ہے۔

June 30, 2026, 8:05 PM IST

بل گیٹس کا ایپسٹین تعلقات پر ’’گہرے افسوس‘‘ کا اظہار

بل گیٹس نے ایپسٹین تعلقات پر’’ انتہائی افسوس ‘‘کا اظہار کیا ہے، بند کمرے میں قانون سازوں کے سامنے دی گئی شہادت میں متعدد انکشاف کئے۔

June 11, 2026, 8:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK