Inquilab Logo

black fungus

یوپی کے آگرہ شہر میں ایک بار پھر بلیک فنگس کا مرض سر ابھارنے لگا

جو مریض علاج کے بعد ٹھیک ہو گئے تھے ان میں سے ۹؍ کے اندر دوبارہ انفیکشن پایا گیا۔ علاج کیلئے دوبارہ اسپتال داخل کروایا گیا

July 21, 2021, 2:05 AM IST

بلیک فنگس کی سنگینی پر وزیر اعظم کے نام پرینکا گاندھی کا مکتوب

حکومت سے مناسب تعداد میں انجکشن فراہم کرنے کی اپیل ، اس وبا کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ بھی کیا

June 05, 2021, 7:02 AM IST

بلیک فنگس سے متعلق دواؤں کی قلت پر دہلی ہائی کورٹ مرکز پر سخت برہم

مرکزی حکومت کی کورونا اوراس کی ’ڈرگ مینجمنٹ‘ سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا کہ دواؤں کی تقسیم اور مریضوں کے علاج سے متعلق ترجیحات کا تعین ضروری ہے۔ عدالت نے کہا کہ حالانکہ یہ ایک ’بے رحمانہ‘ فیصلہ ہوگا لیکن ہمیں بزرگوں کے بجائے نوجوانوں کو بچانے کی کوشش کرنی ہوگی کیونکہ یہ ملک کا مستقبل ہیں۔ اس حوالے سے پالیسی بنانے کی ہدایت بھی دی

June 02, 2021, 7:34 AM IST

مہاراشٹر حکومت نے میوکورمائیکوسس کو قابل شناخت بیماری قرار دیا

ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے کہ مہاراشٹرحکومت نے منگل کووبائی مرض کے ایکٹ ،١٨٩٧ کے تحت میوکورمائیکوسس جسے بلیک فنگس کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے ، کو قابل شناخت بیماری قرار دیاہے

May 25, 2021, 4:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK