Inquilab Logo Happiest Places to Work

black man

اوہائیو: پولیس کے جبرکے سبب ایک سیاہ فام شہری کی موت، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کے جبر اور لاپرواہی کے سبب ایک سیاہ فام شہری کی موت واقع ہونے کا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پولیس معمولی کار حادثہ کے ملزم کو پکڑ کر اس کی گردن کوگھٹنوں سے دباتی ہے جس سے وہ بے حرکت ہو جاتا ہے اور بعد میں اسپتال میں دم توڑ دیتا ہے۔

April 27, 2024, 8:45 PM IST

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل پرغم وغصہ

ا مریکہ میں ۵؍پولیس اہلکار وں کے ذریعہ ایک سیاہ فام شخص پر تشدد کا ویڈیو منظر عام پر ، شدید تنقید، ملک بھرمیں مظاہرے انصاف کامطالبہ۔امریکی صدر بائیڈن کی مقتول کی والدہ سے بات چیت ، ویڈیو دیکھنے کے بعد غصے اور صدمے کااظہار

January 30, 2023, 12:17 PM IST

امریکہ : پولیس کے ہاتھوں  پھرایک سیاہ فام شہری کا قتل

اٹلانٹا میں  افریقی نژاد ملزم کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس اہلکار نے گولی ماری جو جان لیوا ثابت ہوئی، احتجاج میں شدت، پولیس سربراہ کو استعفیٰ دینا پڑا

June 15, 2020, 9:44 AM IST

امریکہ : سیاہ فام شخص کی حراستی موت کا معاملہ طول پکڑ گیا

وہائٹ ہائوس کے سامنے مظاہرے، متعدد شہروں میں پر تشدد احتجاج، پولیس کی فائرنگ، ایک ہلاک۴۰؍ سے زائد افراد گرفتار،، خاطی پولیس اہلکار کیخلاف فرد جرم داخل

May 31, 2020, 10:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK