EPAPER
۱۰؍ویں اور ۱۲؍ویں کےامتحانات کو شفافیت اور نقل سےپاک منعقدکرنےکی ہر ممکن کوشش جاری،سینٹر سربراہ ،سپروائزروں اور ممتحن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لیا گیا۔
February 09, 2025, 12:46 PM IST
امسال بورڈامتحانات میں نقل روکنےکیلئےجہاں کاپی فری مہم پر سختی سے عمل جاری ہے وہیں نقل سے پاک امتحان کو یقینی بنانے کیلئے اب امتحانی مراکز کےباہر ویڈیوریکارڈنگ، امتحان سے ایک دن پہلے سینٹرزپر مطلوبہ افرادی قوت کی جانچ اور تمام مراکز پر فلائنگ اسکواڈ دستیاب کرائےجائیں گے۔
February 07, 2025, 3:40 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’پرکشا پے چرچا‘‘ کی سالانہ تقریب میں دپیکا پڈوکون، میری کوم اور سدھ گرو بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب ۱۰؍ فروری ۲۰۲۵ء کو منعقد کی جائے گی۔
February 06, 2025, 9:53 PM IST
دیگر بورڈ کا نصاب متعارف کرائے جانے کے۵؍ سال بعد ماہم اور جوگیشوری کے ممبئی پبلک اسکول کے طلبہ کا پہلا بیچ امسال دسویں جماعت کا امتحان دے گا
January 30, 2025, 7:51 AM IST