EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ اور فلم ساز رِچا چڈھا اپنے نئے سلسلے ’’مسافری‘‘ کے ذریعے ممبئی کی تاریخ کے ان گوشوں کو سامنے لا رہی ہیں جو عام طور پر لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔ اس سلسلے کی تازہ قسط میں انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح کبھی چند جزیروں پر مشتمل یہ علاقہ وقت کے ساتھ ہندوستان کے اہم ترین تجارتی اور مالیاتی مراکز میں تبدیل ہوگیا۔
October 21, 2026, 4:49 PM IST
بیرون ملک سے ملنے والے منفی اشاروں اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے باعث جمعرات کو گھریلو حصص بازاروں میں زبردست گراوٹ رہی اور بی ایس ای کا ۳۰؍ حصص والا سینسیکس ایک ہزارسے زیادہ پوائنٹس ٹوٹ کر ۳۲؍ماہ کی نچلی سطح پر بند ہوا۔
October 08, 2026, 7:56 PM IST
مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی اور برینٹ کروڈ کی قیمت ۱۰۰؍ ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچنے کے باعث ہندوستانی شیئر بازار مسلسل تیسرے کاروباری سیشن میں گراوٹ کے ساتھ سرخ نشان پر بند ہوا۔ اہم بینچ مارک انڈیکس سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
September 09, 2026, 6:02 PM IST
گزشتہ ہفتے اہم اشاریوں میں گراوٹ کے بعد آنے والے ہفتے میں گھریلو شیئر بازاروں کی سمت کا انحصار بنیادی طور پر عالمی عوامل پر ہوگا۔ سرمایہ کاروں کی نظر مغربی ایشیا کے بحران کے ساتھ ساتھ خام تیل کی قیمتوں پر بھی ہوگی۔ گھریلو سطح پر نو اہم صنعتوں کے جولائی کے اعداد و شمار بھی اگلے ہفتے جاری کیے جانے ہیں۔ شیئر بازار کی سمت طے کرنے میں ان اعداد و شمار کا بھی اہم کردار ہوگا۔
August 16, 2026, 6:29 PM IST
