EPAPER
اسرائیل نے غزہ پر کافی اور سگریٹ کے ساتھ پرچے گرائے، اس پر فلسطینیوں نے حیرت اور جاسوسی کی اپیل پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
November 18, 2026, 6:23 PM IST
بنگلہ دیش میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کے باوجود شیخ حسینہ کی جماعت کے سیکڑوں کارکن گوپال گنج کی سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کی گاڑی اور چوکی کو نقصان پہنچایا، جولائی تحریک کی یادگار توڑ دی اور طویل عرصے سے بند ضلعی دفتر کا تالا کھول دیا؛ حسینہ کی دسمبر میں وطن واپسی کے اعلان کے بعد کشیدگی میں اضافہ۔
November 16, 2026, 4:58 PM IST
سات بار کے فارمولا ون عالمی چیمپئن نے گولیوں کا نشانہ بننے اور شدید جھلسنے والے فلسطینی بچوں کے حوصلے کو سراہا؛ مستقبل میں ڈاکٹر اور استاد بننے کے خواب سن کر متاثر ہوئے، کہا کہ انہیں صرف زندہ رہنے نہیں بلکہ محفوظ ماحول میں بڑے ہونے اور خواب دیکھنے کا موقع بھی ملنا چاہئے۔
November 14, 2026, 3:33 PM IST
نارویجن پریس اداروں نے سوال کیا کہ کیا صحافی کا ہندوستان ویزا پی ایم مودی پر تنقید کی وجہ سے منسوخ کیا گیا، میڈیا ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہتنقیدی سوالات پوچھنے پر ایک صحافی کا داخلہ روکنا پریس کی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
November 14, 2026, 3:02 PM IST
