EPAPER
بورس جانسن نے اپنی نئی کتاب ’اَن لیشڈ‘میں یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے، جانس- یاہو کی مذکورہ ملاقات برطانوی دفتر خارجہ۲۰۱۷ء میں ہوئی تھی۔
October 05, 2024, 10:06 AM IST
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی خود نوشت میں ملکہ ایلزبیتھ دوم کے تعلق سے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس بات سے واقف تھے کہ ملکہ اپنی عمر کے آخری ایام میں ہڈیوں کے سرطان سے متاثر تھیں، حالانکہ برطانوی ملکہ کے تعلق سے اس سے قبل شاہی ادیب کے ذریعے بھی اس طرح کا انکشاف کیا جا چکا ہے۔
October 01, 2024, 7:57 PM IST
جانسن کا عروج اور زوال دونوں ناقابل یقین لگتے ہیں۔ صحافت کی دنیا سے سیاست کی دنیا کا اتنا کامیاب سفر جانسن کے علاوہ کسی اور نے نہیں کیا ہوگا۔ جانسن نے ٹائم، ڈیلی ٹیلیگراف اور سپیکٹیٹر جیسے روزناموں میں بیس سال تک صحافت کرنے کے بعد عملی سیاست میں قدم رکھا۔
July 13, 2022, 11:35 AM IST
عوام سے خطاب کیا ، اپنے دور حکومت کی حصولیابیوں کو ذکر کیا ، کہا : کابینہ کے اراکین کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا لیکن وزیراعظم کی تبدیلی درست فیصلہ نہیں ہوگا۔‘‘ پارٹی کے ذریعہ منتخب کئے جانے والے نئے لیڈر کی حمایت کا وعدہ ۔ فوری طور پر حکمراںجماعت کی قیادت سے استعفیٰ دیا لیکن نئےوزیر اعظم کے انتخاب تک بطور وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے
July 08, 2022, 11:18 AM IST