• Wed, 14 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

boxing news

پرچم بردار نیرو ڈھانڈا کی قیادت میں ہندوستان نے آئیچی ناگویا کو الوداع کہا

ٹریپ شوٹر نیرو ڈھانڈا نے اتوار کو ناگویا سٹی کے میزُو ہو پارک ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کی اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی پرچم بردار کی حیثیت سے قومی پرچم تھاما۔ اس کے ساتھ ہی ۲۰؍ ویں ایشیائی کھیلوں کا اختتام ہوگیا۔

October 04, 2026, 7:32 PM IST

عالمی بحران گہرا ہونے کےساتھ عالمی توانائی سبسڈی ایک ٹریلین ڈالرتک ہونے کا امکان

مغربی ایشیا میں جاری تنازع، خام تیل کی بڑھتی قیمتوں اور عالمی معیشت میں بڑھتی غیر یقینی صورتحال کے درمیان دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے صارفین کو مہنگائی سے راحت فراہم کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

October 02, 2026, 6:13 PM IST

ایشین گیمز :لَوِلینا، پروین اور انکش کا گولڈن پنچ

لَوِلینا بورگوہین، پروین ہڈا اور انکش پنگھال نے اپنے اپنے فائنل جیت کر ہندوستان کے لیے باکسنگ میں طلائی تمغوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کردی۔ یہ ایشین گیمز میں باکسنگ میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔

October 02, 2026, 5:55 PM IST

باکسنگ: ایشین گیمز میں ہندوستان کے ۳؍تمغے یقینی

 ہندوستان نے ایشین گیمز کی باکسنگ میں ۳؍تمغے یقینی کرلئے ہیں۔ پروین ہڈا، انکش پنگھال اور نریندر بروال نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ سچن سیواچ کو مردوں کے ۶۰؍کلوگرام کوارٹر فائنل میں جاپان کے عالمی کانسے کے تمغہ فاتح شونسوکے کیتاموتو کے ہاتھوں ۵۔صفرسے شکست ہوئی۔

September 28, 2026, 12:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK