• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

brics

بنگلہ دیش واپسی کا مقصد جمہوریت کی بحالی: شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا بنگلہ دیش واپسی کا مقصد جمہوریت کی بحالی ہے،پی ٹی آئی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں حسینہ نے طارق رحمان حکومت پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ موجودہ نظام کے تحت بنگلہ دیش شدید قومی بحران سے گزر رہا ہے اور اس کی جمہوریت ختم ہو گئی ہے۔

October 14, 2026, 7:29 PM IST

یورپ کے مقابلہ میں برکس کہاں ہے ؟

برکس گروپ کے ممالک کے درمیان جب تک آپسی قدروںکا اشتراک نہیںہوتاجوایک روشن خیال (لبرل) جمہوریت کیلئےضروری ہے،تب تک ان کاایک اتحاد بننے کا امکان کم ہے، یہی وجہ ہےکہ یورپ اور امریکہ اس گروپ کو سیاسی طورپر زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔

September 29, 2026, 3:03 PM IST

برکس ممالک کیلئے ہندوستانی برآمدات میں ۳۴؍ فیصد اضافہ

چین کو ہونے والی ہندوستانی برآمدات میں ۳۹؍ فیصد کا نمایاں اضافہ اہم، جنوبی افریقہ، برازیل اور روس کیلئے بھی ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

September 21, 2026, 12:13 PM IST

ابوظہبی کے ولی عہد نےہندوستانی ڈرائیور سے مصافحہ کیا، انٹرنیٹ صارفین نے تعریف کی

ابو ظہبی کے ولی عہد کے اس اقدام نے تیزی سے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر کثیر تعداد میں صارفین نے شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی عاجزی کی تعریف کی۔ ایک صارف نے لکھا کہ وہ خاص طور پر ڈرائیور سے ذاتی طور پر ملنے کیلئے واپس گئے۔ صارف نے اسے سچے کردار کی علامت قرار دیا۔ ایک اور صارف نے اس لمحے کو عاجزی، احترام اور انسانیت کا ایک سادہ لیکن طاقتور مظہر قرار دیا۔

September 14, 2026, 6:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK