EPAPER
برطانوی وزیر اعظم نے خونریز جنگ کی مخالفت کی لیکن اسرائیل کی سلامتی کا دفاع کیا، غزہ کے بچوں کیلئے فوری جنگ بندی پر زور۔
April 08, 2024, 12:43 PM IST
رشی سونک نے فلسطین کےحق میں احتجاج کرنے والوں کو شدت پسند قرار دیا تھا اور اسے جمہوریت کیلئے خطرہ بتایا تھا۔
March 03, 2024, 11:57 AM IST
برطانیہ کے ہند نژاد وزیر اعظم رشی سونک نے بدھ کو ملک کے اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات کی اور ہجومی مظاہروں پر سختی کا حکم دیا۔ انہوں نے افسران کو اپنے اختیارات کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ پولیس فنڈ میں بھی اضافہ۔ نئے جمہوری پولیسنگ ایکٹ کو منظوری دی۔
February 29, 2024, 10:12 PM IST
وزیر اعظم بننے کی ریس میں شامل ہونے کیلئے درکار کنزرویٹیو پارٹی کے ۱۰۰؍ ووٹ آسانی سے حاصل کرلئے ، بورس جانسن بھی پرتول رہے ہیں، چھٹیاں منسوخ کرکے لندن پہنچ گئے
October 23, 2022, 11:12 AM IST