Inquilab Logo Happiest Places to Work

bsf

چھپرہ :بی ایس ایف کے شہید جوان محمد امتیاز کی سرکاری اعزاز کےساتھ تدفین

نارائن پور گاؤں میں شہید محمد امتیاز کا آخری دیدار کرنے کیلئے سیکڑوں افراد کا ہجوم موجود رہا،’ویر شہید امررہے ‘کے نعروں کی گونج۔

May 13, 2025, 2:09 PM IST

بی ایس ایف افسر محمد امتیاز کی شہادت پرآبائی گائوں میں سوگ کے ساتھ فخر کا ماحول

وزیراعلیٰ نتیش کمارنے اہل خانہ کیلئے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ’’ ملک اس شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گا‘‘،سرکاری اعزاز کےساتھ آخری رسومات اداکی جائیں گی۔

May 12, 2025, 10:51 AM IST

بنگلہ دیش نے ہندوستان سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ۱۲۳؍ افراد کو حراست میں لیا

ایک سینئر ہندوستانی پولیس افسر نے تصدیق کی کہ بنگلہ دیش نے افراد کو حراست میں لیا ہے۔ تاہم، افسر نے حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کی۔ افسر نے کہا کہ کچھ افراد آسام کے مٹیا حراستی مرکز سے تھے۔

May 08, 2025, 8:01 PM IST

مرشد آباد میں مرکزی نیم فوجی دستے اور بی ایس ایف تعینات

کلکتہ ہائی کورٹ کےحکم کے بعدپیرا ملٹری فورسیز کی ۲۱؍ کمپنیاں اوربی ایس ایف کے ۳۰۰؍ جوان مرشد آباد میں مامور ، ترنمول کا بی جے پی پرحالات بگاڑنے کا الزام۔

April 14, 2025, 12:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK