EPAPER
آج پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے ۲۵۔۲۰۲۴ء کے مالی سال کا عبوری بجٹ پیش کیا ہے جس میں مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا ۱ء۵؍ فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت ہند نے دعویٰ کیا تھا کہ امسال جی ڈی کی شرح ۷؍ فیصد سے بڑھنے کے امکانات ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ بجٹ ہندوستان کے مستقبل کا تعین کرتا ہے۔
February 01, 2024, 3:30 PM IST
عوام کا کہنا ہے کہ حکومت نے ۲۰۲۴ء کے الیکشن کی تیاری کی اسکرپٹ لکھی ہے ، ٹیکس میں دی گئی چھوٹ کو بھی فریب قرار دیا، نوجوانوں کیلئے پالیسی کے فقدان کی بھی شکایت
February 02, 2023, 7:25 AM IST
۱۴۔۲۰۱۳ء کے مقابلے ۹؍گنا زیادہ، وزیر ِ ریل نے وندے بھارت ٹرینوں کا پروڈکشن بڑھانے کا اعلان کیا، دسمبر تک ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں تیار کرنے کا عزم
February 02, 2023, 7:11 AM IST