EPAPER
سپر اسٹار لیونل میسی بدھ کو بیونس آئرس کے ایسٹاڈیو ماس مونومینٹل میں ارجنٹائنا اور بینن کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران اپنے شاندار بین الاقوامی فٹ بال کریئر کا اختتام کریں گے۔
October 06, 2026, 5:04 PM IST
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ۱۔صفر کی شکست کے ایک روز بعد ارجنٹائنا کے کپتان لیونل میسی نے پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک جذباتی پیغام میں میسی نے کہا کہ شکست کا درد ’’بہت گہرا‘‘ ہے، لیکن انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے، جس نے مسلسل دوسری بار ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کی۔ انہوں نے اسپین کو فتح پر مبارکباد بھی دی اور ارجنٹائنا کے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
July 21, 2026, 1:50 PM IST
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائناا کے ہاتھوں مصر کی ۳۔۲؍ سے شکست کے بعد مقابلے کے کئی ریفری فیصلے عالمی بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ مصر کے کوچ حسام حسن، متعدد کھلاڑیوں اور مصری فٹبال فیڈریشن نے بعض فیصلوں، خصوصاً وی اے آر کی مداخلت اور نامنظور کیے گئے گول پر اعتراض کرتے ہوئے فیفا سے معاملے کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان فیصلوں پر وسیع بحث جاری ہے۔
July 09, 2026, 6:41 PM IST
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غیر رسمی سطح پر قرض دینے والے نیٹ ورکس کی ترقی نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، جس سے خاندانوں پر زیادہ شرحِ سود والے قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے اور وہ مالی طور پر مزید کمزور ہوگئے ہیں۔
February 17, 2026, 7:57 PM IST
