Inquilab Logo Happiest Places to Work

bundesliga

جرمنی کا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیتنا خاص احساس ہے: ہیری کین

انگلینڈ کے اسٹار اور بائرن میونخ کے معروف اسٹرائیکر ہیری کین نے جرمنی کا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ یہ باوقار اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے، جبکہ بائرن میونخ کیلئےبھی ان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

August 29, 2026, 8:02 PM IST

بائرن میونخ ۳۵؍ ویں بار جرمن چیمپئن:کین کی شاندار کارکردگی، ریکارڈز کی بھر

بائرن میونخ نے جرمن فٹ بال پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرتے ہوئے ریکارڈ ۳۵؍ ویں بار بنڈس لیگا کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ اسٹٹ گارٹ کے خلاف ۲۔۴؍گول کی شاندار فتح نے باویرین جائنٹس کی تاریخی برتری پر مہر ثبت کر دی۔

April 20, 2026, 6:43 PM IST

جرمن فٹ بال میں تاریخ رقم: میری لوئیس ایٹا بنڈس لیگا کی پہلی خاتون ہیڈ کوچ مقرر

جرمن فٹ بال کلب یونین برلن نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے میری لوئیس ایٹا کو ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا ہے۔ وہ بنڈس لیگا کی تاریخ میں کسی بھی مردوں کی ٹیم کی پہلی خاتون ہیڈ کوچ بن گئی ہیں۔۳۴؍ سالہ میری لوئیس ایٹا کو اتوار کے روز اسٹیفن باؤمگارٹ کی برطرفی کے بعد سیزن کے بقیہ حصے کے لیے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

April 13, 2026, 7:53 PM IST

بڑے فٹبال کلبز نے اپنے مداحوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی

ٹوٹنہم، میلان، ریئل میڈرڈ، پی ایس جی اور بایرن میونخ سمیت دنیا کی ٹاپ ۵؍فٹبال لیگز کے بڑے کلبز نے اپنے مسلم مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

March 20, 2026, 8:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK