EPAPER
یہاں نوجوان رات کے وقت اکٹھا ہوتے ہیں مگر شراب نہیں پیتے، شور و غل اور ہنگامہ آرائی بھی نہیں کرتے بلکہ بھجن، لائیو میوزک، ڈی جے مکس اور اجتماعی گائیکی ہوتی ہے۔
January 11, 2026, 1:38 PM IST
جیم اینڈ جیولری ایکسپورٹ پروموشن کونسل (جی جے ای پی سی) نے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر (جے ڈبلیو سی سی)، ممبئی میں آئی آئی جے ایس بھارت کے ۱۸؍ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔
January 10, 2026, 2:16 PM IST
تجارتی معاہدہ کی امیدیں معدوم ہونے کے بعد مودی حکومت سرکاری ٹھیکوں میں چینی کمپنیوں کیلئے عائد پابندیاں ہٹانے پر غور کررہی ہے۔
January 10, 2026, 2:12 PM IST
انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ہندوستانی روپیہ ۷۵ء۲۷؍ پیسے کی کمی کے ساتھ ڈالر کے مقابلے ۱۸ء۹۰؍ روپے کی سطح پر بند ہوا۔
January 09, 2026, 9:25 PM IST
