EPAPER
متنازعہ علاقے پر قبضہ کرنے کا پناہ گزینوں کو کوئی حق نہیں، یہ تبصرہ کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے پاکستانی ہندو پناہ گزین کیمپ کے انہدام کو روکنے کی درخواست مسترد کردی۔
May 31, 2025, 8:49 PM IST
شاعر عامر عزیز کا کہنا ہے کہ ان کی نظم ’’سب یاد رکھا جائے گا‘‘ کے مصرعے آرٹسٹ انیتا دوبے نے اپنے نمونوں میں استعمال کئے ہیں، اور ایسا انہیں کسی قسم کی کوئی اطلاع دیئے بغیر کیا گیا ہے۔ یہ تخلیق کی چوری اور غیر قانونی ہے۔
April 21, 2025, 6:18 PM IST
طلبہ، یونیورسٹی انتظامیہ کے متنازع میمورنڈم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی رو سے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر کیمپس میں میٹنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
February 14, 2025, 8:11 PM IST
جامیہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کے احتجاج کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے قیادت کر رہے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کے خلاف دیگر طلبہ نے احتجاج کیا۔ انہوں نے ’’ اختلاف کے بغیر جامعہ نہیں‘‘ ، اور’’ کیمپس کا جمہوری کردار بحال کرو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔
February 12, 2025, 2:25 PM IST