EPAPER
نیل پینٹ نہ صرف آپ کے ناخن بلکہ آپ کی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں چھپے کیمیکل کینسر، اعصابی نظام اور تولیدی مسائل کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں؟ اگلی بار جب آپ نیل پینٹ لگائیں تو اسے دیکھ کر سمجھیں۔
September 09, 2025, 6:10 PM IST
مراٹھی اور ہندی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ پریا مراٹھے کا اتوار کو انتقال ہوگیا۔ وہ ۳۸؍ سال کی تھیں اور پچھلے ایک سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ ان کے پسماندگان میں ان کی والدہ اور شوہر اداکار شانتنو موگے ہیں۔
August 31, 2025, 7:49 PM IST
امریکی جج فرینک کیپریو کا ۸۸؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ فرینک کیپریو کو کمرۂ عدالت میں اپنے انصاف کیلئے ’’امریکہ کے خوش اخلاق‘‘ جج کے طور پر جانا جاتا تھا۔
August 21, 2025, 2:26 PM IST
برطانیہ کی حکومت غزہ سے درجنوں سنگین زخمی اور بیمار بچوں کو خصوصی علاج کے لیے لانے کی تیاری کر رہی ہے۔
August 19, 2025, 6:44 PM IST