EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے مرحوم بیٹے شمشیر کی سالگرہ پر ایک دل چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ بیٹے کی قبر پر پھول رکھتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ اپنے طویل اور درد بھری تحریر میں اداکارہ نے بیٹے کی یاد، ماں کی محبت، جدائی کے کرب اور اپنے بچوں سے دوری کے حوالے سے دل کی کیفیت بیان کی، جس نے مداحوں کو بھی آبدیدہ کر دیا۔
September 12, 2026, 8:33 PM IST
اداکارہ سیلینا جیٹلی، جو فلم ’نو انٹری‘ اور ’اپنا سپنا منی منی‘ جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں، نے اپنے شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے اندھیری کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔سیلینا کے شوہر آسٹرین ہیں اور ان کی شادی ۲۰۱۱ء میں ہوئی تھی۔
November 25, 2025, 8:54 PM IST
اداکارہ سیلینا جیٹلی نے کارگل وجے دیوس پر اپنے والد اور دادا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ان کی لیگسی کو قائم رکھنے پر فخر ہے۔
July 26, 2025, 4:07 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں لوٹنے کی خواہش مند ہیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے اچھی پیشکش نہیں مل رہی ہیں۔
November 28, 2022, 2:10 PM IST
