EPAPER
اپنی ریلیز سے قبل عامر خان کی فلم "ستارے زمین پر" کو سی بی ایف سی کی طرف سے سرٹیفکیٹ نہیں ملا ہے- سینسر بورڈ نے فلم میں مختلف کٹس کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ عامر اور آر ایس پرسنا چاہتے ہیں کہ فلم کو بغیر کسی کٹ کے ریلیز کیا جائے- یاد رہے کہ یہ فلم ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے-
June 14, 2025, 10:14 PM IST
سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (CBFC ) نے درجہ بندی میں تبدیلیاں کی ہیں۔ نئے اسٹرکچر میں اب پانچ الگ الگ زمرے شامل ہیں۔ ان زمروں میں U (Unrestricted)، یو اے ۷؍ پلس، یو اے ۱۳؍ پلس، یو اے ۱۶؍ پلس اور اے(بالغ)شامل ہیں۔
November 22, 2024, 6:40 PM IST
سی بی ایف سی نے کنگنا رناؤت کی فلم ’’ایمرجنسی‘‘کو ریلیزکی منظوری دے دی ہے اور یہ فلم ۱۷؍ جنوری ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔ یاد رہے کہ یہ اعلان فلم کو سرٹیفکیٹ ملنے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے۔
November 18, 2024, 5:33 PM IST
سی بی ایف سی نے دلجیت دوسانجھ کی اداکاری سے مزین فلم ’’پنجاب ۹۵؍‘‘ کے نام اور کلیدی کردار کے نام میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔سی بی ایف سی نے فلم میں ۱۲۰؍ مناظر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ فلم کے ہدایتکار ہنی ٹریہان اور پروڈیوسرکا کہنا ہے کہ فلم میں تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔
September 25, 2024, 4:35 PM IST