• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

charkop

چارکوپ: گیس کے ۲۷؍ سلنڈر چوری، ایف آئی آر درج

موجودہ حالات میں ایل پی جی گیس کی قلت کے دوران کاندیولی کے چارکوپ میں نامعلوم افراد نے سلنڈروں کی ڈیلیوری کرنے والی گاڑی سے گیس سے بھرے اور خالی کُل ۲۷؍ سلنڈر چوری کرلئے ہیں۔

March 29, 2026, 12:49 PM IST

چارکوپ :نشیمن کالونی مسجد میں نمازشروع کروانے کیلئے ٹرسٹیان کوشاں

۱۱؍نومبر کو وقف ٹریبونل میں پھر شنوائی ۔ چارکوپ پولیس اسٹیشن اورسینئرانسپکٹر کو خط دے کر برادران وطن کے تہواروں کی طرح نماز کی ادائیگی کےلئے اجازت مانگی اور تعاون کی اپیل کی۔

November 08, 2025, 3:55 PM IST

چارکوپ :امن وسلامتی اور خیر وفلاح کی دعا پر تبلیغی اجتماع ختم

علماء اور ذمہ داران نے پیغام دیا ، کہا: دین کو پورے عالم میں زندہ کرنے کی فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

February 19, 2024, 10:08 AM IST

چارکوپ :آج بعد نمازِ عصر سے تبلیغی اجتماع کا آغاز

اویس قرنی قبرستان کے سامنے میدان میںمالونی حلقے کے اجتماع کی تیاریاں مکمل۔ اتوار کی رات دعا پر اجتماع ختم ہوگا۔

February 17, 2024, 10:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK