• Wed, 17 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

chattisgarh

چھتیس گڑھ سے غذائیت سے پُرچاول کی کھیپ کوسٹاریکا روانہ

تجارت اور صنعت کی وزارت کے تحت زرعی اور پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (اے پی ای ڈی اے) نے چھتیس گڑھ سے۱۲؍ ٹن غذائیت سے پُر چاول کی پہلی کھیپ لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا کو بھیجی ہے۔

November 04, 2025, 7:15 PM IST

راجستھان حکومت کی پولیس کو اردو، فارسی کے بجائے ہندی الفاظ استعمال کرنے کی ہدایت

راجستھان کے وزیر مملکت برائے داخلہ نے دعویٰ کیا کہ راجستھان میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے بیشتر طلبہ تیسری زبان کے طور پر اردو نہیں پڑھتے جس کی وجہ سے پولیس میں بھرتی ہونے پر انہیں اردو اور فارسی الفاظ استعمال کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔

June 16, 2025, 6:06 PM IST

چھتیس گڑھ: وی ایچ پی کے حملے کے سبب عیسائی خاندان روپوشی پر مجبور

چھتیس گڑھ میں وی ایچ پی کے حملے اور مسلسل دھمکی کے سبب عیسائی خاندان روپوشی پر مجبورہے، خاندان کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی مدد کرنے کے بجائے حملہ آوروں کا ساتھ دیا۔

May 29, 2025, 7:17 PM IST

چھتیس گڑھ :سیکوریٹی فورسیزکے ہاتھوں ۲۶؍نکسلی ہلاک

وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ نے اس کارروائی پر سیکوریٹی فورسیز کی ستائش کی اور کہاکہ ہم نکسل واد کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں

May 22, 2025, 7:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK