EPAPER
ہندوستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کے لیے بورڈ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کھلاڑیوں کی بیویاں اور بچے ٹیم کے ساتھ ۱۴ دن سے زیادہ قیام نہیں کرسکیں گے۔
February 10, 2026, 7:58 PM IST
شیف ہرپال سنگھ سوکھی (۶۰؍سال) نے حال ہی میں فرح خان کے اپنے گھر آنے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ فرح خان نے ان سے کہا تھا کہ میں صرف آپ کے گھر میں ہی شوٹ کرنا چاہتی ہوں، جیسا کہ یہ ہے ویسا ہی۔‘‘
February 02, 2026, 5:50 PM IST
ماسٹر شیف انڈیا سیزن ۹؍ آڈیشن:ماسٹر شیف انڈیا ۹؍آڈیشنز میں ایک امیدوار سامنے آیا، جس نے اپنی ناقابل یقین کھانا پکانے کی مہارت سے تمام ججوں اور سامعین کا دل جیت لیا۔
January 09, 2026, 6:02 PM IST
منارا چوپڑا نے پرینکا چوپڑا کے ساتھ اپنے مضبوط خاندانی رشتے پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ وہ انہیں ایک رہنما بہن کے طور پر دیکھتی ہیں۔ انہوں نے پرینکا کی بیٹی مالتی میری کی معصومیت اور انداز کی تعریف کرتے ہوئے اسے ’’ایل اے بے بی ‘‘ قرار دیا۔
December 27, 2025, 9:11 PM IST
