• Fri, 30 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

chennai super kings

ممبئی انڈینز آئی پی ایل کی سب سے قیمتی ٹیم، مالیت ۱ء۲؍ارب ڈالر

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نے کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ کاروباری دنیا میں بھی اپنی مضبوط حیثیت قائم کرلی ہے۔ کھیلوں کی مالیاتی تحقیق کرنے والے ادارے اسپورٹیکو (Sportico) کی ۲۰۲۶ءکی درجہ بندی کے مطابق، ممبئی انڈینز ۱ء۲؍ ارب امریکی ڈالر کی مالیت کے ساتھ آئی پی ایل کی سب سے قیمتی ٹیم بن گئی ہے۔

October 29, 2026, 4:13 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۲۷ء: موہت شرما سی ایس کے کے نئے بولنگ کوچ بنیں گے

ہندوستان کے سابق تیز گیند باز موہت شرما آئی پی ایل ۲۰۲۷ء سے قبل چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہونے والے ہیں۔ موہت شرما کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کیا جائے گا اور وہ اس ذمہ داری میں ایرک سمنز کی جگہ لیں گے۔

September 29, 2026, 8:06 PM IST

چنئی سپرکنگز کے اگلے کوچ کا فیصلہ ایم ایس دھونی کریں گے

کپتانی چھوڑنے اور گزشتہ سیزن میں ایک بھی میچ نہ کھیلنے کے باوجود مہندر سنگھ دھونی چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کا اہم حصہ بنے ہوئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ نئے ہیڈ کوچ کے انتخاب کے معاملے میں ان کی واپسی کا انتظار کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھونی اس وقت امریکہ میں ہیں اور ۲۲؍ستمبر کے آس پاس واپس آسکتے ہیں۔

September 11, 2026, 6:15 PM IST

۲۱؍ سالہ شیخ رشید کو کوہلی اور روہت کے بعد نمبر۳؍ پوزیشن کیلئےتیار کیا جارہا ہے

ہندوستانی کرکٹ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کے بعد نمبر۳؍ کی پوزیشن کیلئے نوجوان شیخ رشید کو مستقبل کے مضبوط امیدوار کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ ۲۱؍سالہ رشید نے رنجی ٹرافی میں شاندار کارکردگی کے بعد انڈیا اے میں جگہ بنائی ہے اور اب ان کی نظریں ٹیسٹ ٹیم میں قدم رکھنے پر ہیں۔

August 29, 2026, 5:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK