Inquilab Logo Happiest Places to Work

chhatrapati shivaji international airport

ممبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ۲؍ سے مشہور سرخ قالین ہٹا دیا گیا، مسافروں کا ردعمل

ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل ۲؍ پر برسوں سے بچھا مشہور سرخ قالین ہٹا دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق صفائی اور دیکھ بھال کے مسائل کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ سوشل میڈیا پر بیشتر مسافروں نے اس تبدیلی کا خیرمقدم کیا ہے۔

March 12, 2026, 7:23 PM IST

ایران-اسرائیل جنگ کےسبب پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ جاری

ممبئی انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے خلیجی ممالک جانے اوروہاں سے آنے والی اب تک ڈیڑھ ہزار سے زائد فلائٹس منسوخ کی جاچکی ہیں ۔ ۸؍ خصوصی فلائٹس سے خلیجی ممالک میں پھنسے مسافروں کو لایا گیا۔ دبئی اور دیگر خلیجی ممالک میں پھنسے ہندوستانی شہریوں نے سفارتخانہ کے ہیلپ لائن نمبروں کے کام نہ کرنے اور ممبئی کی کئی فلائٹ کے منسوخ ہونے کی شکایت کی ۔

March 05, 2026, 9:48 AM IST

ممبئی: بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل۲؍ پر۳۰؍ منٹ پارکنگ کیلئے ۱۵۰؍ سے ۲۵۰؍وپے

ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل۲؍(ٹی۲؍) پر۳۰؍ منٹ کی پارکنگ کیلئے ۱۵۰؍ سے ۲۵۰؍وپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ عزیزوں کو لینے کیلئے آنے والوں سے ذرا دیر ٹھہرنے کی بھی فیس لی جارہی ہے۔

September 12, 2025, 9:06 PM IST

انڈیگو کو ترکش ایئرلائنز کے ساتھ لیز معاہدہ ختم کرنے کیلئے آخری توسیع دی گئی

مرکزی حکومت کا فیصلہ، انقرہ کے اسلام آباد کی حمایت کے تناظر میں سامنے آیا ہے جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اس درمیان یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی تھیں کہ پاکستان نے تنازع کے دوران ترکی کے بنائے ڈرونز استعمال کئے۔

May 31, 2025, 8:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK