EPAPER
نالاسوپارہ ا ور وسئی میںبچہ چوری کی خبروں سے سراسیمگی بچہ چوروں کے گروہ کے بارے میں شہریوں کی مختلف آراء، کہا: خوف کےسبب لوگ اپنے بچوں کوخود اسکول چھوڑتے اور لاتے ہیں۔کچھ نے چورکو پکڑنے کا بھی دعویٰ کیا۔ والیوپولیس اسٹیشن کےسینئر انسپکٹرنے تحریر ی بیان جاری کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیا اورمشتبہ شخص نظرآنے پرپولیس اسٹیشن سےرابطہ قائم کرنے کا مشورہ دیا
September 28, 2022, 9:52 AM IST
گزشتہ چند دنوں سے پورے ملک میں بچہ چوری سے متعلق افواہیں پھیل رہی ہیں جن سے والدین، خاص طور پر مائیں کافی پریشان ہیں۔ لیکن انہیں پریشان ہونے کے بجائے اپنے بچوں کی حفاظت کے تئیں چند اقدامات کرنے چاہئیں۔ ایسے حالات میں بچوں کو کیا کرنا چاہئے، یہ انہیں ہلکے پھلکے انداز میں بتائیں
September 26, 2022, 12:28 PM IST
بچوں کے اغوا کی افواہوں سےبالخصوص ناتھ جوگی اور خانہ بدوش برادریوں میں تشویش، لوگ ان جوگیوں کو چور سمجھ کر گھیر لیتے ہیں، پولیس سے برادری کیلئے حفاظتی انتظامات کی اپیل
September 26, 2022, 11:53 AM IST
جوگیشوری، کرلا، وڈالااور ممبرا وغیرہ میںواٹس ایپ پر بچہ چوری کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ پولیس کے پاس اب تک ایسی کوئی شکایت نہیں آئی ہے، البتہ پولیس نے حفاظتی اقدامات کئے
September 18, 2022, 11:15 AM IST