EPAPER
ہندوستان کی اسٹار مردوں کی ڈبلز جوڑی ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے شاندار واپسی کرتے ہوئے پہلی بار چائنا ماسٹرز ۲۰۲۶ءکا خطاب اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔ بی ڈبلیو ایف سپر ۷۵۰؍ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہندوستانی جوڑی نے چین کے ہے جی ٹنگ اور رین شیانگ یو کو۲۱۔۱۱، ۱۳۔۲۱، ۱۷۔۲۱؍ سے شکست دی۔
September 06, 2026, 5:43 PM IST
لکشیا کو کینیڈا کے نویں نمبر کے کھلاڑی وکٹر لائی نے صرف۳۸؍ منٹ میں ۱۴-۲۱؍،۷-۲۱؍سے شکست دےدی۔
September 03, 2026, 12:43 PM IST
ساتوک سائراج رنکیریڈی اور چراغ شیٹی کی مسلسل دوسری بار بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو جمعہ کو بڑا جھٹکا لگا۔ اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں چین کے لیانگ وی کینگ اور وانگ چانگ نے ہندوستانی جوڑی کو۹۔۲۱، ۱۸۔۲۱؍ سے شکست دی۔
August 21, 2026, 7:39 PM IST
۲؍ بار کی اولمپک میڈل فاتح پی وی سندھو پیر سے یہاں شروع ہونے والی بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں گھریلو شائقین کے سامنے نئے اعتماد کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی کوشش کریں گی۔
August 17, 2026, 1:12 PM IST
