EPAPER
اداکار چیرنجیوی نے فلم ’’دیورا: حصہ اول‘‘ کے مقبول گیت ’’چٹ ّمَلّے‘‘ سے متعلق مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کئے گئے ایک تبدیل شدہ ویڈیو پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ جھانوی کپور کی اصل ویڈیو کو تبدیل کرکے قابلِ اعتراض انداز میں پیش کیا گیا، جس کے بعد فلمی دنیا میں اس معاملے پر تشویش بڑھ گئی ہے۔
October 04, 2026, 6:33 PM IST
معروف فلم ساز سِنگیتَم شری نواس راؤ کے انتقال کی خبر کے بعد فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سیاسی حلقوں میں بھی غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے ممتاز فلم ساز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
October 04, 2026, 4:17 PM IST
ہندی فلم انڈسٹری کے ’مسٹر کھلاڑی ‘اکشے کمار کا ایک مِیم اِن دنوں عالمی سطح پر مشہور ہوگیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ تیونس میں قائم ایرانی سفارت خانے نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے اکشے کمار کے اس مشہور مِیم کا سہارا لیا ہے۔
September 11, 2026, 1:15 PM IST
معروف فلمساز رام گوپال ورما (آر جی وی) اور اداکارہ اُرمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار وجہ ان کی پرانی پیشہ ورانہ شراکت نہیں بلکہ ایک خفیہ شادی کا دعویٰ ہے، جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
August 02, 2026, 6:37 PM IST
