EPAPER
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’’ماتربھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس‘‘ کا نیا گانا ’تیری سیکسی بیوٹی‘ ریلیز کردیا ہے۔ اس گانے کے ذریعے سلمان خان نے تقریباً ۱۱؍ سال بعد پلے بیک سنگنگ کی دنیا میں واپسی کی ہے۔
November 04, 2026, 7:33 PM IST
فلم کے نئے اور نظرثانی شدہ ورژن کو وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی ) دے دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد فلم کے تھیٹرز میں ریلیز ہونے کی امید دوبارہ پیدا ہوگئی ہے۔
October 03, 2026, 6:39 PM IST
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ہدایتکار وامشی پیڈیپلی کی نئی فلم پر کام شروع کرنے جا رہے ہیں، جس میں جنوبی اداکارہ نین تارہ مرکزی کردار میں ہوں گی۔ فلم کی شوٹنگ مبینہ طور پر ۱۸؍ اپریل سے ممبئی میں شروع ہوگی، جبکہ باضابطہ اعلان کا انتظار ہے۔
April 16, 2026, 6:54 PM IST
اداکارہ چترانگدا سنگھ آنے والی فلم ’’بیٹل آف گلوان‘‘ میں ایک فوجی افسر کی بیوی کے کردار میں نظر آئیں گی۔ اس کردار کی تیاری کے دوران انہوں نے فوجی خاندانوں کی خواتین کی طاقت اور اندرونی جذباتی خوف کو گہرائی سے سمجھا۔
January 28, 2026, 7:45 PM IST
