EPAPER
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اشارہ دیا کہ ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملے مزید تیز کئے جائیں گے۔
May 02, 2025, 1:09 PM IST
برطانیہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیل کی پابندی `خوفناک ہے۔ وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال انتہائی خراب ہے، ضرورت بہت زیادہ ہے اور جانی نقصان شدید ہے۔
May 01, 2025, 6:28 PM IST
فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے رپورٹ دی ہے کہ ۷؍اکتوبر۲۰۲۳ءکو غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک ۱۴؍ ہزار ۷۸۴؍ طلبہ شہید اور۲۴؍ ہزار ۷۶۶؍زخمی ہو چکے ہیں۔
May 01, 2025, 6:17 PM IST
حال ہی میں اسرائیلی فوج کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ریزرو فوجیوں نے خطوط پر دستخط کئے ہیں جن میں وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کرے اور حماس کی قید میں موجود باقی۵۹؍ یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے معاہدے پر توجہ دے۔
May 01, 2025, 5:39 PM IST