• Sat, 05 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

cockroach janata party

گلال واڑی کے میونسپل اسکول میں ۵؍ برس سے پولیس اہلکار وں کے مقیم ہونے کا انکشاف

کاکروچ جنتا پارٹی کی ’اسکول ٹھیک کرو مہم‘کے دوران پتہ چلنے پر انہیں فوراً ہٹادیا گیا۔ مہم سے وابستہ خاتون رضاکارنے اسکول کا دورہ کیا تھا۔

September 05, 2026, 3:07 PM IST

جنتر منتر: فیشیل ریکگنیشن نے ۲۵؍ ایسے افراد کی نشاندہی کی جو جیل میں تھے

جنتر منتر پر جین زی احتجاج کے دوران فیشیل ریکگنیشن سسٹم کے ذریعے مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے قرار دئیے گئے ۲؍ ہزار ۸۷۳؍ افراد کی شناخت کے معاملے میں اہم سوالات اٹھ گئے ہیں۔ دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے دعوے میں شامل ۲۵؍ افراد ایسے تھے جو شناخت کے وقت جیل میں قید تھے۔ ریکارڈ کے مطابق ان میں ۱۷؍ افراد پر قتل، ۴؍ پر عصمت دری اور ۴؍ پر اقدامِ قتل کے الزامات ہیں، جس کے بعد چہرہ شناسی نظام کی درستگی اور پولیس کے ڈیٹا کی جانچ پر سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔

September 04, 2026, 8:01 PM IST

سی جے پی احتجاج: ملزم سواتنترا بھردواج اتر پردیش سے گرفتار، پولیس کا دعویٰ

دہلی پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ جنتر منتر پر CJP احتجاج کے دوران نشو آزاد کے والد پر مبینہ حملے کے معاملے میں ملزم سواتنترا بھردواج کو اترپردیش میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھردواج کے بلندشہر سے فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ وہ اس وقت تنازع میں آیا تھا جب ایک پوڈکاسٹ میں اس نے احتجاج کے دوران ایک شخص کے سر پر کڑے سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم بعد میں اس نے اپنے اقدام کو ’اپنے دفاع‘ میں کیا گیا عمل قرار دیا۔

September 04, 2026, 6:19 PM IST

کاکروچ جنتا پارٹی کی مہم کا اثر، حکومت کی ’چلو اسکول چلیں مہم‘

محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران ریاست بھر میں سرکاری اسکولوںکا دورہ کرکے وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

September 04, 2026, 1:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK