EPAPER
رام چرن کی فلم کی شوٹنگ اس دن لال قلعہ میں ہونا تھی، لیکن دہلی حملے کے بعد فلمسازوں نے بڑا فیصلہ کیا۔ لال قلعہ کے قریب دھماکے نے سب کو چونکا دیا ہے۔ اس سے کئی فلموں کی شوٹنگ اور ایونٹس کی شوٹنگ متاثر ہوئی ہے۔ وہاں سیکوریٹی کو کافی بڑھا دیا گیا ہے۔
November 13, 2025, 6:19 PM IST
رشمیکا مندانا کی تازہ تیلگو فلم ’’دی گرل فرینڈ‘‘ نے شائقین سے زبردست ردعمل حاصل کیا ہے اور اپنے ابتدائی ویک اینڈ میں تقریباً ۷؍ کروڑ روپے کمائے ہیں۔ اس فلم کے ساتھ رشمیکا نے ۱۱؍ ماہ سے بھی کم عرصے میں پانچ بڑی کامیاب فلمیں دی ہیں۔
November 11, 2025, 2:00 PM IST
مونی رائے کے ریستوراں ’’بدمعاش‘‘ نے کھانے کے شوقین افراد میں خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اسکرین نے مینو اور پکوانوں کی قیمتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
October 25, 2025, 5:56 PM IST
سیف علی خان، دپیکا پڈوکون اور ڈائنا پینٹی کی فلم ’’کاک ٹیل‘‘ ۳۰؍ مئی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ری ریلیز ہوگی۔ اسی فلم سےڈائنا پینٹی نے اداکاری کے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔
May 27, 2025, 4:57 PM IST
