• Fri, 30 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

commonwealth games

میرا خواب پورا ہوگیا: ایشین گیمزمیں پہلا تمغہ جیتنےکے بعد میرابائی جذباتی ہوئیں

ہندوستان کی اسٹار ویٹ لفٹر میرابائی چانو کا ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کا برسوں پرانا خواب بالآخر پورا ہوگیا۔ میرابائی نے خواتین کے ۴۹؍ کلوگرام زمرے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

September 23, 2026, 5:31 PM IST

نیرج چوپڑا ٹخنے کی انجری کا شکار، سیزن کے بقیہ مقابلوں سے باہر

ہندوستان کے اسٹار جیولین تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا ٹخنے میں لیگامنٹ پھٹنے کے باعث رواں سیزن کے بقیہ مقابلوں سے باہر ہوگئے ہیں۔ انجری کے سبب وہ ڈائمنڈ لیگ فائنل کے ساتھ جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز ۲۰۲۶ء میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے، جسے ہندوستان کی میڈل مہم کیلئے بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔

August 29, 2026, 3:08 PM IST

دولت مشترکہ کھیل: یوگنڈا اور پاکستان کے باکسر ’لاپتہ‘، اپنے وطن نہیں لوٹے

یوگنڈا کے ایک باکسر کاکہنا ہےکہ وہ اسکاٹ لینڈ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے اور وہیں اپنے باکسنگ کریئر کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

August 06, 2026, 11:35 AM IST

مودی حکومت کا کھیلوں میں ترقی کا دعویٰ، اعداد و شمارکچھ اورہی تصویر پیش کرتےہیں

مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں اس کی پالیسیوں اور اسکیموں، خصوصاً کھیلو انڈیا اور ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹی او پی ایس ) کے ذریعے ملک میں کھیلوں کا ڈھانچہ مضبوط ہوا ہے اور کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ تاہم دستیاب اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اگرچہ کئی شعبوں میں پیش رفت ہوئی ہے، لیکن مختلف کھیلوں اور ریاستوں کے درمیان ترقی یکساں نہیں رہی۔

August 05, 2026, 4:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK