EPAPER
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکے سیکریٹری جتیندر چودھری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مغربی تریپورہ ۴؍ حلقوں میں ۱۰۰؍ فیصد سے زائد ووٹنگ پر تشویش کا اظہار کیا حالانکہ الیکشن کمیشن نے ان کے دعوؤں کا مسترد کردیا ہے۔ مشرقی تریپورہ میں جمعہ یعنی کل پولنگ ہوگی۔
April 25, 2024, 9:10 PM IST
انتخابی بونڈز معاملے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ذریعے معلومات کا انکشاف کرنے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست پر حزب اختلاف کی پارٹیوں کی بینک اور مرکزی حکومت پر شدید تنقید۔ اسے عام انتخابات سے پہلےمودی کا چہرہ بے نقاب ہونے سے بچانےکی کوشش قرار دیا۔ کانگریس، ترنمول کانگریس اور سی پی ایم نے جدید تکنیک کے دور میں اتنی لمبی مہلت پر سوال اٹھائے۔
March 05, 2024, 6:17 PM IST
حال ہی میں سی پی آئی کے وفد نے منی پور میں اپنے ۳؍ روزہ دورہ کے درمیان ۳؍ ریلیف کیمپوں کا جائزہ لیا اور وہاں کی گورنرانوسویا یوکی سے بھی ملاقات کی۔ جتیندر چودھری کا کہنا ہے کہ مرکز کہہ رہی ہے کہ منی پور کے حالات پر اس کی مسلسل ہے لیکن حقیت کچھ اور ہے۔
August 19, 2023, 5:53 PM IST
حالانکہ بائیں محاذ نے اپنی پارٹی کی جانب سے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے لیکن گزشتہ اسمبلی انتخابات کی طرح کانگریس نے ندیا ضلع کی پانچ نشستوں پر اپنا دعویٰ کیا ہے اور اپنا اُمیدوار کھڑا کرنا چاہتی ہے
March 10, 2021, 11:00 AM IST