Inquilab Logo Happiest Places to Work

congo

کانگو میں ایبولا کی روک تھام کی بہ نسبت پھیلاؤ زیادہ تیز: طبی اداروں کا انتباہ

کانگو میں طبی اداروں نے انتباہ دیا ہے کہ ملک میں ایبولا وبا اس کی روک تھام کی کوششوں سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق، جانچ کی سہولیات میں رکاوٹیں، سپلائی میں تاخیر اور صحت کی محدود صلاحیت وبا پر قابو پانے کی کوششوں میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

May 30, 2026, 9:38 PM IST

روس کا ایبولا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایجاد کرنے کا دعویٰ

روس کا دعویٰ ہے کہ اس کی ایبولا ویکسین بنڈی بگیو اسٹرین سے بچا سکتی ہے جس سےکانگو میں۲۰۴؍ اموات ہوئی ہیں۔

May 27, 2026, 5:04 PM IST

’’ایبولا‘‘سے متاثرہ افریقی ممالک کے سفر سے گریز کریں: ہندوستان کی شہریوں کوہدایت

ہندوستان نے عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی قرارداد کے بعد اپنے شہریوں کو ’’ایبولا‘‘سے متاثرہ افریقی ممالک کے سفر سے گریز کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے، وزارت نے واضح کیا کہ بنڈیبوگیو قسم کے ایبولا وائرس سے پیدا ہونے والی اس بیماری کے لیے فی الحال کوئی منظور شدہ ویکسین یا خاص علاج موجود نہیں ہے۔

May 24, 2026, 6:05 PM IST

فیفاورلڈ کپ : ایبولا پابندیوں کے باوجود کانگو کی ٹیم کو امریکہ داخلے کی اجازت

امریکی حکومت نے فٹ بال ورلڈ کپ کے پیشِ نظر ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی فٹ بال ٹیم کو ملک میں داخلے کے لیے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

May 20, 2026, 3:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK