• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

crime branch

ایس آئی آر احتجاج: خواتین صحافیوں کی ہراسانی پر این ڈبلیو ایم آئی کے سوالات

نیٹ ورک آف ویمن ان میڈیا، انڈیا (این ڈبلیو ایم آئی) نے سپریم کورٹ میں داخل کردہ اپنے جوابی حلف نامے میں خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کے الزامات پر دہلی پولیس کے مؤقف کو مسترد کر دیا ہے۔ تنظیم نے پولیس کی داخلی جانچ اور صحافیوں کو ’ریل میکرز‘ قرار دینے کے جواز کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واقعے کی آزادانہ تحقیقات اور صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

November 23, 2026, 5:33 PM IST

فریدآباد: شادی سے چند ہفتے قبل جیل میں مسلم نوجوان کی موت

فرید آباد جیل میں شادی سے محض پندرہ روز قبل ۲۲؍ سالہ نوجوان ریحان علی کی مشکوک موت کے بعد اہلِ خانہ نے پولیس پر حراستی تشدد، بھتہ خوری اور سنگین غفلت کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ امروہہ کے رہائشی خاندان کا دعویٰ ہے کہ ڈکیتی کے مبینہ مقدمے میں گرفتاری کے بعد ریحان کو بجلی کے جھٹکے اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ خاندان سے ۸ء۱۸؍ لاکھ روپے بھی وصول کئے گئے۔ اہلِ خانہ نے جسم پر جلنے اور زخموں کے نشانات کا حوالہ دیتے ہوئے واقعے کی منصفانہ تحقیقات اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

November 19, 2026, 6:24 PM IST

مہادیو ایپ معاملے میں سی بی آئی کی ۶؍ ریاستوں میں چھاپہ ماری

چھاپوں کے دوران سٹہ بازی اور جوا کھیلنے کے لائیو پینل کام کرتے ہوئے پائے گئے جنہیں بند کردیا گیا۔

November 15, 2026, 10:25 AM IST

آیوشمان کھرانہ کو جان سے دھمکی مارنے کے آڈیو پیغام کے معاملے میں نیا انکشاف

ممبئی پولیس کے ایک ذریعے کی جانب سے دھمکی آمیز آڈیو پیغام سامنے آنے کے بعد اس معاملے نے مزید سنگین رخ اختیار کرلیا ہے۔ آڈیو میں ایک شخص خود کو انیل پنڈت اور گینگسٹر لارینس بشنوئی کا چھوٹا بھائی بتاتے ہوئے اداکار کو فون کرکے بات کرنے اور معاملہ طے کرنے کا مطالبہ کرتا سنائی دے رہا ہے۔

November 08, 2026, 5:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK