EPAPER
عامر خان نے بالی ووڈ ہنگامہ سمٹ میں بتایا کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں میں "دبنگ"، "بجرنگی بھائی جان"، "دل والے دلہنیا لے جائیں گے" اور "کچھ کچھ ہوتا ہے" ان کی پسندیدہ فلمیں ہیں۔ فی الحال مسٹر پرفیکشنسٹ اپنی اگلی فلم "ستارے زمیں پر" کے پروموشن میں مصروف ہیں جو ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
June 10, 2025, 12:02 PM IST
چند دنوں سے آن لائن افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اجے دیوگن کی دیوالی ۲۰۲۴ء پر ریلیز ہونے والی فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان ’’دبنگ‘‘ کے چلبل پانڈے کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ تاہم، فلمی نقاد ترن آدرش نے اسے جھوٹی خبر قرار دیا ہے۔
September 21, 2024, 9:24 PM IST
زوم ٹی وی کی حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روہت شیٹی نے اپنے کوپ یونیورس میں سلمان خان کے ’’دبنگ‘‘ کے کردار چلبل پانڈے کو بھی شامل کیا ہے۔
September 19, 2024, 8:32 PM IST
سپر اسٹار سلمان خان کے ایک اور ہمشکل نوجوان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
May 21, 2022, 1:04 PM IST