EPAPER
ہالی ووڈ کی مقبول James Bond (007) فرنچائز میں ڈینیل کریگ کے جانشین کی تلاش آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ اگرچہ امیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے ابھی تک نئے بانڈ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، تاہم برطانوی میڈیا اور بک میکرز کے مطابق کالم ٹرنر، ہیرس ڈکنسن، ٹام فرانسس، لوئی پرٹریج، جیکب ایلورڈی اور جیک لوڈین مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں۔
August 08, 2026, 1:55 PM IST
ہالی ووڈ کے لیجنڈری ہدایت کار اسٹیون اسپیلبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ برسوں تک جیمز بانڈ فلم کی ہدایت کاری کے خواہش مند رہے، مگر انہیں کبھی یہ موقع نہیں ملا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اسپیلبرگ نے بتایا کہ انہوں نے Jaws کی کامیابی کے بعد بانڈ فرنچائز کے پروڈیوسر البرٹ ’’کیوبی‘‘ بروکولی سے خود رابطہ کیا تھا، لیکن ان کی پیشکش مسترد کر دی گئی۔
June 13, 2026, 2:53 PM IST
ڈینیل کریگ کے جیمز بانڈ فرنچائز کو الوداع کہنے کے بعد اگلے جیمز بانڈ کی تلاش جاری ہے، اور اسی دوران فلم سازشیکھر کپور نے اپنے انتخاب کا اظہار کر کے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔
May 17, 2026, 3:15 PM IST
برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد، رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ اگلے جیمس بانڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اندرونی ذرائع کے مطابق اداکار نے سرکاری اعلان سے پہلے ہی اپنی ۰۰۷؍ کاسٹنگ کا انکشاف کر دیا ہے۔
January 08, 2026, 9:13 PM IST
