EPAPER
مرکزی حکومت کا فیصلہ، انقرہ کے اسلام آباد کی حمایت کے تناظر میں سامنے آیا ہے جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اس درمیان یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی تھیں کہ پاکستان نے تنازع کے دوران ترکی کے بنائے ڈرونز استعمال کئے۔
May 31, 2025, 8:00 PM IST
خرخری نہر گاؤں، جعفر پور کالان، دوارکا ضلع میں ایک گھر کی چھت پر درخت گرنے کے سبب ۲۶؍ سالہ جیوتی اور ان کے تین بچوں کی موت ہوگئی۔ قومی دارالحکومت میں موسلادھار بارش اور موسم کی خرابی کے سبب ۱۰۰؍ سے زائد پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔
May 02, 2025, 3:20 PM IST
اترپردیش کے رام پور میں آج صبح ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ۵؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مہلوکین میں اشرف علی، ان کے ۳؍ بیٹے اور کار ڈرائیور شامل ہیں۔ اشرف علی حج سے لوٹے تھے، اور اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دہلی سے رامپور اپنے گھر جارہے تھے۔
July 04, 2024, 5:12 PM IST
۸؍ زخمی ، ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈہ کے ٹرمینل وَن کی چھت کابیرونی حصہ گرنے سے پروازیںمتاثر ، مرکزی وزیر نے جائزہ لیا۔
June 29, 2024, 9:47 AM IST